50۔ دوستی و دشمنی میں توازن

لا يَحِيْفُ عَلٰی مَنْ يُبْغِضُ ، وَ لَا يَاْثَمُ فِيْمَنْ يُحِبُّ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۱۹۱) (متقی) جس کا دشمن ہو اس کے خلاف زیادتی نہیں کرتا اور جس کا دوست ہو اس کی خاطر گناہ نہیں کرتا۔ انسان کامل کے لیے مذہبی دنیا میں مختلف نام ہیں۔ کبھی متقی، کبھی محسن کبھی عبادالرحمٰن اور کبھی … 50۔ دوستی و دشمنی میں توازن پڑھنا جاری رکھیں